آتش جاں سوز

قسم کلام: اسم

معنی

١ - عشق کی گرمی۔ جان کو جلانے والی گرمی

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - عشق کی گرمی۔ جان کو جلانے والی گرمی

جنس: مؤنث